Course Tenses for Translation

جب میں نے آئلز اور انگلش بول چال کے کورسز پڑھانا شروع کئے تو مجھے احساس ہوا کہ تقریباًستر فی صد طالب علم ٹینسز کے معاملے میں کمزور ہیں اسی لئے میں نے ٹینسزکا یہ کورس ڈیزائین کیا ہے۔ جب میں ٹینسز پڑھاتے ہوئے چھوٹی چھوٹی ٹپس بتاتا تھا تو طالب علم بہت خوش ہوتے تھے کیونکہ وہ ان ٹِپس  کی وجہ سے ٹینسز بہت اچھی طرح سے سمجھ جاتے تھے۔  زیب سمری آف ٹینسز اس کورس میں شامل ان سب ٹپس پر مشتمل ہے۔یہ اس کورس کی جان ہے اس لئے اسے اچھی طرح سے سمجھیں۔ میرا وعدہ ہے کہ اسے ایک بار سمجھنے کے بعد آپ ٹینسز کبھی نہیں بھولیں گے۔ یہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔مزے کی بات یہ ہے کہ ہر لیکچر مختصر  ہے اورصرف وہی باتیں سکھاتا ہے جو لازمی ہیں۔

آپ کیا سیکھیں گے؟

آپ سیکھیں گے

ٹینسز کے بارے میں بنیادی سطح سے انٹرمیڈیٹ کی سطح تک کے اسباق

مختصر اور تیز رفتار اسباق ہر لیکچر کے بعد آپ پریکٹس کریں گے اور ٹیسٹ بھی دیں گے۔

ہر سیکشن کے ساتھ یاد کرنے کے لئے اہم اسباق، گھر کا کام اور ورک شیٹس بھی دی گئی ہیں جنہیں آپ ڈآؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

 کورس کے دوران آپ اس قابل ہوں گے کہ حاصل کئے گئے علم کو فوراً استعمال میں لا سکیں۔

اسباق میں طالب علموں کو سوال پوچھ کر ایکٹیو رکھا گیا ہے اور یہ اسباق واقعی فن ہیں۔

ابھی بھی سوچ رہے ہیں؟کورس میں شامل ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں

Tenses: Basic Concepts

Kinds of Verbs

یہ کورس تین طریقے سے آپ کو ٹینسز سکھاتا ہے

ایک مختصر اور تیز رفتار سبق

آپ صرف بہت لازمی باتیں سیکھیں گے تاکہ آپ خوشی خوشی اس کورس کو مکمل کریں۔

مشق

آپ ہر لیکچر کے دوان اور بعد میں پریکٹس کریں گے تاکہ آپ نئی سیکھی گئی بات کو پکا کرسکیں۔

ٹیسٹ

ٹیسٹ دینے سے آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ نے جو سیکھا ہے وہ آپ کو کتنا آتا ہے۔

کورس کا سلیبس

  • Zaib Summary of Tenses
    • How to Identify a Tense
    • What Verb Forms to Use
    • What Helping Verbs to Use
  • Basic Concepts
    • Tenses – Basic Concepts
    • Kinds of Verbs
    • Plan/order/instructions
    • Obligation
    • Tenses – Definition
  • Present Tenses
    • Present Indefinite Tense
    • Present Continuous Tense
    • Present Perfect Tense
    • Present Perfect Continuous Tense
  • Past Tenses
    • Past Indefinite Tense
    • Past Continuous Tense
    • Past Perfect Tense
    • Past Perfect Continuous Tense
  • Future Tense
    • Future Indefinite Tense
    • Future Continuous Tense
    • Future Perfect Tense
    • Future Perfect Continuous Tense
  • Passive Voice
    • Passive of Present Indefinite Tense
    • Passive of Present Continuous Tense
    • Passive of Present Perfect Tense
    • Passive of Past Indefinite Tense
    • Passive of Past Continuous Tense
    • Passive of of Past Perfect Tense
    • Passive of Future Indefinite Tense
    • Passive of Future Perfect Tense
  • Revision of Tenses
    • Revision of 4 Present Tenses
    • Revision of 4 Past Tenses 
    • Revision of 4 Future Tenses
    • Revision of All Tenses
    • Revision of Active and Passive Mixed Sentences

اپنے انسٹرکٹر سے ملئے

میں 1987 سے انگلش پڑھا رہا ہوں۔ میں تمام قسم کی قابلیت اور مختلف قومیتوں کے طالب علموں کو پڑھا چکا ہوں۔ اس دوران طالب علموں کی 100٪ تک سیکھنے کی خواہش کو پورا کرنے کے لئے میں اپنے پڑھانے کے طریقے کو مسلسل بہتر بناتا رہا ہوں۔ لندن کے دو بڑے اداروں میں پڑھانے کے بعد تو میں نے بہت کچھ سیکھا جب میں نے مختلف قومیتوں کے طالب علموں کو پڑھایا۔ اس سلسلے کے کچھ بہت مزے کے قصے بھی ہیں جو میں آپ کو سبق کے دوران سناؤں گا۔ میں نے 18 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں جو یونیورسٹی، کالج اور سکول کے طالب علموں کے لئے ہیں۔ اس کورس کے ساتھ بھی ایک کتاب ہے جو آپ خرید سکتے ہیں۔ کورس کے دوران یہ کتاب آپ کے لئے بہت فائدہ مند ثابہت ہوگی۔

پروفیسرآصف علی

اپنے اُوپر سرمایہ کاری کریں

Pick a Plan . . .

This course

Rs. 700

1 month of access

Group Coaching
Assignments, worksheets
Lecture, Practice & Test

2 Courses in

Rs. 1000

2 months of access

Group Coaching
Assignments, worksheets
Lecture, Practice & Test

Private Coaching

Rs. 7000

1 month class

Online class on Zoom
One-to-One Interaction
3 to 4 Classes per week

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کیا مجھے اس کورس کا فائدہ ہوگا؟

اگر آپ ٹینسز کی اپنی مہارت کو بڑھانے کے بارے میں سنجیدہ ہیں اور آپ تھوڑی بہت بھی کوشش کرنے کے لئے تیار ہیں تو آپ کو یقیناً فائدہ ہوگا۔

اگر میں کورس سے مطمئن نہ ہوا اور میں اپنی رقم واپس مانگوں تو؟

کوئی مسئلہ نہیں۔ ہمارا تجربہ ہے کہ ایسا ہونے کا امکان بہت کم ہے کیونکہ ہم نے اس کورس کو اتنا مفید بنایا ہے کہ آپ کو یقیناً فائدہ ہوگا۔ ہمیں ایک ای میل بھیجیں اور ہم آپ کو رقم واپس بھیج دیں گے۔ ہم آپ سے کوئی سوال نہیں پوچھیں گے۔

کورس کب شروع ہوتا ہے؟

یہ کورس “ایور گرین” ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کورس کو کبھی بھی شروع کرسکتے ہیں۔

کیا میں کورس کو فوراً شروع کرسکتا ہوں؟

ایک دفعہ کورس فیس وصول ہونے کے بعد ہم آپ کو کورس تک فوری رسائی دے دیں گے۔

اگر مجھے مدد کی ضرورت ہوئی تو؟

کبھی بھی ہمیں ای میل کریں اور اپنا سوال پوچھیں ہم آپ کو جلد سے جلد جواب دیں گے۔

میں کورس کی فیس کیسے ادا کرسکتا ہوں؟

فی الحال آپ ایزی پیسہ کے ذریعے اپنی فیس ادا کرسکتے ہیں۔

کیا میں ٹیچر سے رابطہ کرسکتا ہوں؟

جی ہاں! آپ ای میل، وٹس ایپ یا فون پرآفس کے وقت کے دوران رابطہ کرسکتے ہیں۔

ٹینسز کو سیکھے بغیر انگلش میں مہارت حاصل نہیں ہوسکتی

اپنی مہارت کو نہ بڑھانا

یہ ہوتا ہے جب آپ اپنی مہارت کو نہیں بڑھاتے۔ آپ ہمیشہ پریشان رہتے ہیں اور نہیں جانتے کہ اپنی مشکلات سے کیسے نکلیں

غلط رہنمائی حاصل کرنے کا نقصان

جب آپ کو غلط رہنمائی ملتی ہے تو آپ اس بُری طرح سے ایک ہی جگہ پھنس جاتے ہیں کہ آپ وہاں سے نکل نہیں سکتے۔

ابھی کورس کو شروع کریں

ابھی نہیں تو کبھی نہیں

کہتے ہیں کہ سب سے بڑی سرمایہ کاری وہ ہوتی ہے جو اپنے اوپر کی جائے۔ چنانچہ بالکل دیر نہ کریں اورآج ہی کورس میں شامل ہوں اور سیکھنا شروع کریں۔ آپ اپنے اس فیصلے پر کبھی بھی نہیں پچھتائیں گے۔

Pick a Plan . . .

This course

Rs. 700

1 month of access

Group Coaching
Assignments, worksheets
Lecture, Practice & Test

2 Courses in

Rs. 1000

2 months of access

Group Coaching
Assignments, worksheets
Lecture, Practice & Test

Private Coaching

Rs. 7000

1 month class

Online class on Zoom
One-to-One Interaction
3 to 4 Classes per week